مغلی[1]
معنی
١ - بچوں کی ایک بیماری، مسان کا روگ یا خلل، ام لصبیان، ایک طرح کی مرگی، پسلی کا خلل، کمیڑے۔ ١ - مغلوں سے منسوب، مغلوں کے طرز کا، مغلوں کا۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ اسم نکرہ ١ - بچوں کی ایک بیماری، مسان کا روگ یا خلل، ام لصبیان، ایک طرح کی مرگی، پسلی کا خلل، کمیڑے۔ صفت ذاتی صفت ذاتی ١ - مغلوں سے منسوب، مغلوں کے طرز کا، مغلوں کا۔